ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کاجول اور ایشوریا رائے ایک ساتھ بالی ووڈ کی نئی فلم’اے دل ہے مشکل‘میں جلوہ گر ہونے کو تیار ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فلم میں رنبیر کپور اور انوشکا شرما بھی مرکزی کردار میں ہونگے ۔تاہم کرن جوہر نے اداکاروں کی ایک لمبی فہرست مختصر کرداروں کے لیے منتخب کرلی ہے۔واضح رہے کہ اس فلم میں پاکستانی اداکار فواد خان اور عمران عباس بھی اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے، دوسری جانب ایک رپورٹ کے مطابق سیف علی خان کو بھی فلم میں ایشوریا کے شوہر کے کردار کے لیے کاسٹ کرلیا گیا ہے۔فلم ’اے دل ہے مشکل‘ رواں سال 28 اکتوبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
کاجول اور ایشوریا فلم”اے دل ہے مشکل“ میں جلوہ گرہوں گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
وراثت
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































