لاہور( نیوز ڈیسک ) اداکارہ ماہ نور کی قسمت چمک اٹھی ، پڑوسی ملک سے ایک گانے کی ویڈیو کی پیشکش کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اسٹیج کی نامور اداکارہ ماہ نور کو بھارت میں ایک ویڈیو گانے میں بطور ماڈل کام کرنے کی آفر ہوئی ہے جس کے لئے اداکارہ ماہ نور نے بھارتی ڈائریکٹر سے بیس لاکھ روپے معاوضہ طلب کیا ہے ۔ امکان ہے کہ ماہ نور معاہدے فائنل ہونے کے بعد ویڈیو میں حصہ لینے کے لئے اپریل کے آخر میں بھارت جائیں گی ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی اداکارہ ماہ نور کو بھارت سے ایک پنجابی فلم کی آفر بھی ہوئی تھی مگر اداکارہ نے اپنی مسلسل فنی مصروفیات کی وجہ سے فلم میں کام کرنے سے معذرت کا اظہار کیا تھا۔
اداکارہ ماہ نور کوایک گانے کی ویڈیو میں کام کرنے کی بھارتی پیشکش
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
وراثت
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































