لاہور(نیوز ڈیسک )فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کے مزاحیہ اداکار اکرم اداس کو نجی ٹی وی چینل نے اپنے نئے شروع ہونے والے شو میں ڈائریکٹر انٹر ٹینمنٹ کی ذمہ داریاں سونپ دیں ۔ تفصیلات کے مطابق عنقریب ایک نجی ٹی وی چینل اپنا ایک مزاحیہ شو کا آغاز کر رہا ہے جس میں اسٹیج سے تعلق رکھنے والے اداکار شریک ہوں گے ۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی چینل کی انتظامیہ نے اداکار اکرم اداس کو ڈائریکٹر انٹرٹینمنٹ کے طور پر ذمہ داریاں دی ہیں ۔ نئے شروع ہونے والے شو میں دیگر اداکاروں کے ساتھ اکرم اداس بھی شامل ہوں گے۔
اکرم اداس نجی چینل کے نئے شو میں ڈائریکٹر انٹر ٹینمنٹ مقرر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
وراثت
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































