ممبئی (نیوز ڈیسک )پاکستان سے شہرت حاصل کرنیوالے بھارتی گلوکار عدنان سمیع خان نے کہا ہے کہ بھارت کے لذیذ کھانوں کی وجہ سے ہندوستانی شہریت حاصل کی۔پاکستان سے رشتہ ختم کرنیوالے عدنان سمیع نے ایک انٹرویو میں کہا کہ انہیں بھارتی ثقافت اور کھانے بہت پسند ہیں جس کی وجہ سے انہوں نے پاکستان یا کہیں اور رہنے کی بجائے انڈیا کو ترجیح دی۔انہوں نے کہا کہ مجھے بھارت کے ایک ایک کونے اور ثقافت سے بے حد پیار ہے اور وہ ایک ہندوستانی ہونے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔
بھارت کے لذیذ کھانوں نے شہریت حاصل کرنے پر مجبور کیا، عدنان سمیع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
وراثت
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































