بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

پریانکا چوپڑا کے ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد13ملین سے بھی تجاوز کر گئی

datetime 5  مارچ‬‮  2016 |

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ کے بعد اب ہالی ووڈ میں اداکارای کے جوہر دکھانیوالی نامور بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا فلم انڈسٹری کیساتھ سوشل میڈیا پر بھی تہلکہ مچانے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر پر پریانکا کے مداحوں کی تعداد13ملین سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔اس موقع پر فلوریڈا میں اپنی ہالی ووڈ فلم ’بے واچ‘ کی شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے جس میں پریانکا سمندر کے کنارے ریت پر پتھر سے 13ملین لکھ کر اپنے مداحوں کا شکریہ بھی اداکر رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…