اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گستاخی رسول پر گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو قتل کرنے والے ممتاز قادری کو پھانسی کے بعد ان سے متعلق حیران کن انکشاف ہوا ہے ۔معروف اخبار روزنامہ امت نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ممتاز قادری کی پیدائش سے پہلے ان کے والد کو بشارت ہوئی تھی ۔اخبار نے ممتاز قادری کے حوالے سے لکھا ان کے گھر میں عبادت کیلئے ایک جگہ مختص ہے ۔ممتاز کی پیدائش سے پہلے نماز تہجد کی ادائیگی کے بعد ان کے ساتھ عجیب واقعہ پیش آیا۔ان کے بقول نماز کے بعد دیکھا تو ایک صاحب نماز ادا کر رہے تھے ۔جاتے ہوئے کہنے لگے اس گھر کے جنوبی کونے میں ایک نیک بیٹا پیدا ہوگا جو اسلام کیلئے عزت پائے گا۔انہوں نے بتایا کہ اس واقعہ کے دو برس بعد ممتاز قادری کی ولادت ہوئی یہ بات بھول گئی لیکن پھر سلمان تاثیر کے قتل کے بعد وہی مناظر یاد آگئے ۔
ممتاز قادری کی پیدائش سے پہلے نیک بیٹے کی ولادت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟



















































