بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈ میں پہلے کے مقابلے میں اب بڑی عمر کی اداکاراؤں کو قبول کرلیا جاتا ہے،ودیا بالن

datetime 26  فروری‬‮  2016 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ بالی ووڈ میں پہلے کے مقابلے میں اب بڑی عمر کی اداکاراؤں کو قبول کرلیا جاتا ہے کیونکہ اب فلموں میں ہر طرح کے کردار موجود ہوتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں ودیا بالن نے کہا کہ اب 30 سال اور اس سے زائد عمر کی اداکاراؤں کیلئے شوبز میں کافی کچھ تبدیل ہوچکا ہے، آج کل ہر قسم کی فلمیں بنائی جارہی ہیں جن میں ہر طرح کا کردار شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ بالی ووڈ کا ایک دور تھا جب صرف رومانوی کہانیاں بنائی جاتی تھیں ، مرد اداکار کتنی بھی بڑی عمر کے ہوں ، اداکارائیں ہمیشہ چھوٹی عمر کی نظر آتی تھیں تاہم اب یہ تبدیل ہوچکا ہے لوگ خواتین کو ہر عمر میں قبول کررہے ہیں۔ شادی سے پہلے مانتی تھی کہ شادی کے بعد فلموں کی آفرز میں کمی آجائیگی تاہم مجھے آج بھی بہت سی فلموں کیلئے آفرز ہو رہی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ جلد نئی فلم تین میں امیتابھ بچن، نواز الدین صدیقی کے ہمراہ کام کرتی نظر آئینگی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…