لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کے لیے رواں سال بڑی کامیابیاں لیکر آیاہے ، مشہور اداکارہ دپیکا پڈکون ہالی ووڈ ہیرو ون ڈیزل کے بعد اب نامور اداکار بریڈ پٹ کے مدمقابل فلم میں جلوہ گر ہونگی۔بالی ووڈ میں بے شمار کامیابیاں سمیٹنے کے بعد دپیکا ہالی ووڈ میں بھی نامور اداکار ون ڈیزل کیساتھ فلم سیریز میں کام کر رہی ہیں ، معروف اداکارہ کی کامیابیوں کا سلسلہ تھما نہیں ، ون ڈیزل کے بعد اب اداکارہ ہالی ووڈ کے بڑے نام بریڈپٹ کیساتھ فلم میں نظر آئینگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دپیکا پڈوکون کو ہالی ووڈ کی فلم سیریز ٹرپل ایکس میں اداکار وین ڈیزل کے مدمقابل کام کے بعد اب نامور اداکار بریڈپٹ کے مدمقابل رومانوی اور کامیڈی فلم میں کردار کی پیشکش کی گئی ہے جس پر انہوں نے فلم میں کام کرنے کی حامی بھرلی ہے۔واضح رہے کہ اداکارہ دپیکا پڈوکون بالی وڈ میں متعدد کامیاب فلموں میں کام کرنے کے بعد اب ہالی وڈ میں بھی اپنی پہچان بنانے کیلئے پرامید ہیں۔
دپیکا پڈوکون کا ستاہ عروج پر، ون ڈیز ل کے بعد بریڈپٹ کے مدمقابل بھی کردار کی پیشکش
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































