نئی دہلی (نیوز ڈیسک) سابق بالی ووڈ اداکارہ پوجا بھٹ نے اٹھارہ سال بعد بڑی سکرین پر جلوے دکھانے کا اعلان کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پوجا بھٹ نے کہا کہ جلد والد مہیش بھٹ کی تحریر کردہ فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائی نظر آؤنگی، اداکارہ نے 1989ء میں پہلی فلم ڈیڈی سے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا۔ اداکارہ نے کہا کہ میری نئی فلم کی کہانی ڈیڈی کے بالکل الٹ ہوگی۔
پوجا بھٹ کا 18سال بعد بڑی سکرین پر جلوے دکھانے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































