بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

سنی لیون کی نوجوانوں سے سگریٹ نوشی ترک کرنے کی درخواست

datetime 26  فروری‬‮  2016 |

ممبئی (نیو زڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے نوجوانوں سے سگریٹ نوشی ترک کرنے کی درخواست کی ہے۔ ادکارہ نے کہا کہ اگر نوجوان پہلے سے سگریٹ نوشی کی عادت میں مبتلا ہیں تو اسے ترک کردیں اور جو اسے شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں وہ ایسا کرنے سے قبل سنجیدگی سے غور کریں۔ سنی لو نے کہا کہ سگریٹ نوشی صحت کیلئے انتہائی نقصاندہ ہے ، انہوں نے کہا کہ اپنے والد کو سگریٹ نوشی کی وجہ سے جان دیتے ہوئے دیکھا ہے لہذا نہیں چاہتی کہ کسی اور کا کوئی پیارا اس زہر کی وجہ سے اپنی جان دیدے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…