بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

زندگی میں ہر اس چیز کا لطف اٹھانا چاہتی ہوں جو پسند ہے ، پرینتی چوپڑا

datetime 26  فروری‬‮  2016 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پرینتی چوپڑا نے کہا ہے کہ میں اپنی زندگی میں ہر اس چیز کا لطف اٹھانا چاہتی ہوں جو مجھے پسند ہے تاہم وقت کی کمی کے باعث مجھے کم موقع ملتا ہے۔اداکارہ آج کل آسٹریلیا کے دورے پر ہیں اور وہاں غوطہ خوری میں مصروف ہیں، اداکارہ کی جانب سے اپنی ٹرپ سے متعلق تمام تفصیلات ٹوئٹر پر اپنے پرستاروں کیساتھ شیئر کی جاتی ہیں۔ادکارہ کی طرف سے بدھ کو غوطہ خوری کا لطف لیتے بنائی گئی تصاویر اور ویڈیوز ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ہیں۔ دوسری جانب بالی ووڈ اداکارہ اپنی نئی آنیوالی فلم میری پیاری بندو میں اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئینگی،فلم میں پرینتی کے ہمراہ اداکار آیوشن کھرانا مرکزی کردار ادا کرینگے۔فلم میں پرینتی اداکاری کے ساتھ گلوکاری کے جوہر بھی دکھائینگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…