بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

تنگ نظر ہندوؤں نے سنجو بابا کی جلد رہائی کیخلاف درخواست دائر کردی

datetime 25  فروری‬‮  2016 |

پونا (نیوز ڈیسک)منا بھائی اپنی 42ماہ کی سزا کی مدت پوری کر کے پْونے کی یرواڈا جیل سے رہا ہوگئے۔سنجے دت کی ڈیڑھ سال کی سزا اچھے چال چلن کے باعث معاف کی گئی۔اداکار کو لینے جیل کے باہر ان کی اہلیہ مانیتا اور جڑواں بچوں کے علاوہ ان کے قریبی دوست فلمساز راجکمار ہیرانی موجود تھے۔دوسری جانب اداکار کی قبل از وقت رہائی تنگ نظر ہندوؤں کو ایک آنکھ نہ بھائی اور سنجو بابا کی جلد رہائی کے خلاف ممبئی کی عدالت عالیہ میں درخواست دائر کردی گئی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…