بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی اداکار سنجے دت (آج) جیل سے رہا ہو جائیں گے

datetime 24  فروری‬‮  2016 |

ممبئی (نیوزڈیسک) بالی وڈ اداکار سنجے دت (آج) جمعرات کو جیل سے رہا ہو جائیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 56 سالہ اداکار 1993ءمیں ہونے والے ممبئی بم حملوں کے کیس میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی پاداش میں پونا کی جیل میں 5 سال قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔عہدیدار کے مطابق شیڈول کے مطابق سنجے دت جمعرات کو جیل سے صبح 9 بجے رہا ہو جائیں گے اور انہیں انکی اہلیہ اوربچے اور دیگر فیملی کے ارکان ان کو لینے کے لئے آئیں گے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…