منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

حمائمہ ملک سربیا کے ٹینس سٹار کو پاکستان آنے کی دعوت

datetime 24  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(نیوزڈیسک)ٹینس اسٹارنواک جوکووک اورپاکستانی اداکارہ کی دوستی کے چرچے،حمائمہ ملک نے ٹینس اسٹارنواک جوکووک کوپاکستان آنے کی دعوت دے ڈالی۔ دبئی میں پاکستان سپرلیگ کے کرکٹ میلہ میں حمائمہ ملک پشاورزلمی کی ایمبیسیڈر کے طورپرشریک ہوئیں جبکہ سربیا کے ٹینس اسٹار نواک جوکووک بھی ایک ایونٹ کے لیے وہاں موجود تھے۔ اس دوران حمائمہ ملک اورنواک جوکووک کی ملاقات ہوئی جس میں اداکارہ نے ٹینس اسٹارکوجہاں کرکٹ ٹورنامنٹ میں آنے کی دعوت دی، وہیں پاکستان کادورہ کرنے کی پیشکش بھی کی۔حمائمہ ملک نے بتایاکہ ایک دوست نے نواک جوکووک سے تعارف کروایا انھوں نے پاکستان آنے کی دعوت پر خوشی کا اظہارکیا۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…