لندن(نیوز ڈیسک)لندن میں ہالی ووڈ فلم ”گرمبزبی“ کے ورلڈ پریمیئر کا انعقاد کیا گیا۔ ریڈ کارپٹ فلمی ستاروں سے جگمگا گیا۔لندن میں فلم گرمزبی کے رنگار نگ پریمئیر میں فلم کے مرکزی کرداروں اور دیگر فلمی ستاروں نے شرکت کی ، فلم کی کہانی لندن کے ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو دنیا کو بچانے کے لیے نکلا ہے، کامیڈی اور ایکشن سے بھرپوریہ فلم 11 مارچ کو امریکا میں ریلیز کی جارہی ہے
لندن میں ہالی ووڈ فلم ”گرمبزبی“کا ورلڈ پریمیئر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا
-
پنجاب حکومت نے سکولز دوبارہ کھولنے سے پہلے نئی ہدایات جاری کردیں
-
شادی شدہ مرد کا کسی غیر لڑکی سے تعلق جرم نہیں، عدالت کا اہم فیصلہ
-
تمکنت منصور نے پاکستانی ایپسٹین کو بے نقاب کر دیا
-
4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان
-
یکم اپریل سے تعلیمی ادارے ہفتے میں کتنے دن کھلیں گے؟ بڑا اعلان ہوگیا
-
راولپنڈی میں ڈرائیور اور کنڈکٹر نے مسافر ویگن میں 19سالہ شادی شدہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ ب...
-
عرب ٹی وی کے پروگرام میں سینیٹر مشاہد حسین اور اسرائیلی قومی سلامتی کے سابق مشیر میں بحث ہو گئی۔۔۔ و...
-
نئے فارمولے کے تحت فکسڈ چارجز، بجلی صارفین کا بل کئی گنا بڑھ گیا
-
سونے کی قیمت نے پھر اڑان بھر لی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ
-
طالبہ نے کلاس روم میں شادی کی پیشکش کر نے پر پر وفیسر کی ٹھکائی کر دی
-
750روپے کا پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے اہم فیصلہ



















































