بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈ کے منا بھائی کل رہا ہوجائیں گے

datetime 24  فروری‬‮  2016 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے نامور اداکار سنجے دت اپنی سزا پوری ہونے کے بعد جمعرات کو جیل سے رہا ہو جائیں گے۔وہ پونے کی یارواڈا جیل میں قید ہیں۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ڈی کے نےرہا ئی سے متعلق خبروں کی تصدیق کردیہے۔ ان کی رہائی کی خوشی میں فیملی کی جانب سے جیل انتظامیہ کو پارٹی دینے کا اعلان کیا گیا تھا تاہم سیکورٹی وجوہات کی وجہ سےان کی فیملی کو پارٹی دینے سے منع کر دیا گیا ہے۔اداکار سنجے دت 1993 میں ممبئی حملوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں مئی 2013 سے پونے کی یارواڈا جیل میں ساڑھے 3 سال کی قید کاٹ رہے ہیں



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…