منگل‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2026 

سیاست سے کوئی دلچسپی ہے نہ ہی کسی سیاسی جماعت میں شامل ہونگی، عمائمہ ملک

datetime 24  فروری‬‮  2016 |

لاہور (نیوز ڈیسک) فلم سٹار عمائمہ ملک نے کہا ہے کہ مجھے سیاست سے کوئی دلچسپی ہے نہ ہی کسی سیاسی جماعت میں شامل ہونگی۔ شوبزمیں کسی شارٹ کٹ سے نہیں محنت سے نام بنایا ہے۔ ایک انٹرویو میں عمائمہ ملک نے کہا کہ میں پاکستان اور بھارت میں جہاں بھی جاؤں اپنے ملک کی عزت میری اولین ترجیح ہوتی ہے اور آج جس مقام پر ہوں اس میں میری محنت کا سب سے زیادہ کردار ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے سیاست میں کوئی دلچسپی ہے نہ کسی سیاسی جماعت میں شامل ہونگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…