ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈاسٹار سلمان خان کوفون پر نامعلوم شخص کی جانب سے قتل کی دھمکی کی شکایت پر پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ذرائع کے مطابق یہ کال سٹی پولیس کنٹرول روم سے کی گئی ہے جس کے بارے میں پولیس جانچ پڑتال کر رہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کال جھوٹی بھی ہوسکتی ہے لیکن کال کو ٹریس کیا جارہا ہے تاکہ لوکیشن کا پتا چل سکے تاہم اب تک کوئی مقدمہ درج نہیں کیا جاسکا ہے۔واضح رہے سلمان خان ا?ج کل اپنی نئی فلم’سلطان‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں
دبنگ خان کو دھمکی آمیز فون کال کی تحقیقات شروع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































