بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

دبنگ اداکار سلمان خان کو قتل کی دھمکی،بھارتی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 23  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے سپر اسٹار اداکار سلمان خان کو نامعلوم شخص کی جانب سے قتل کی دھمکی دی گئی جس کے بعد پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 16 فروری کوبالی ووڈ اداکارسلمان خان کے لیے ممبئی سٹی پولیس روم میں ایک نامعلوم شخص کی جانب سے کال کر کے اداکارسلمان خان کوقتل کرنے کی دھمکی دی گئی جس کے بعد اداکار کی جانب سے تھانے میں شکایت درج کردای گئی ۔اسی حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ قتل کی دھمکی کی کال جھوٹی بھی ہوسکتی ہے جس کے لیے تحقیقات کا آغازکردیا گیا ہے اور کال کی لوکیشن کا معلوم کیا جارہا ہے تاہم ابھی تک کال کرنے والے شخص کے خلاف کوئی بھی مقدمہ درج نہیں کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اداکار سلمان خان نے حال ہی میں لگاتار 2 کامیاب فلمیں ‘‘بجرنگی بھائی جان’’ اور’’پریم رتن دھن پایو’’ دی ہیں جبکہ ان دنوں وہ اپنی نئی آنے والی فلم ‘‘سلطان’’ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…