لاہور( نیوز ڈیسک)اداکارہ ماہرہ خان کی ڈرامہ سیریلزاور فلموں میںکامیابی کے بعد ٹی وی کمرشلز کےلئے بھی مانگ بڑھ گئی۔ ماہرہ خان کی ڈراموں اور فلموں میں کامیابی کے بعد مختلف کمپنیوں نے ماہرہ خان کو اپنے کمرشلز میں کام کرنے کےلئے رابطے کئے ہیں۔اس وقت بھی ماہرہ خان کے تین ٹی وی کمرشلز دکھائے جارہے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق ماہرہ خان نے کمرشلز میں کام کرنے کا بھاری معاوضہ وصول کیا ہے ۔
ماہرہ خان کی ڈرامہ سیریل ، فلموں میں کامیابی کے بعد ٹی وی کمرشلز کےلئے بھی مانگ بڑھ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































