ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ جوڑی بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور کی طرف سے آخر کار منگنی کا فیصلہ کر لیا گیا۔بالی ووڈ جوڑی بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور نے منگنی کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ بپاشا اور ان کے بوائے فرینڈ اداکار کرن سنگھ گروور رواں سال مارچ میں منگنی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ واضح رہے کہ دونوں ستارے اپنی فلم ”الون“ کی شوٹنگ کے دوران ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوئے تھے۔
بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور کی محبت رنگ لے آئی‘ منگنی کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































