بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

کشمیر ی نوجوان نے اداکارہ میرا کو 100 ایکڑ پر گھر ، خوبصورت گاڑی اور پانچ کروڑ روپے حق مہر دینے کی پیش کش کر دی

datetime 21  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) خوبرو اداکارہ ”میرا“ کو شادی کے ایک خو اہشمند امیدوار نے 100 ایکڑ پر گھر ، خوبصورت گاڑی اور پانچ کروڑ روپے حق مہر دینے کی پیش کش کی ہے دبئی میں بھی ایک خوبصورت اپارٹمنٹ میرا کے نام کیا جائے گا ۔ کشمیر کے رہنے والے فیروز احمد نے اداکارہ میرا کو شادی کی پیش کش میں بہت کچھ میرا کے نام کرنے کی پیش کش کی ہے رواں ہفتے میرا اس امیدوار کا ذاتی طور پر انٹرویو کریں گی اور شادی کا فیصلہ کریں گی ۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ اداکارہ میرا کو شادی کے لئے سب سے مضبوط اور اہم پیش کش موصول ہوئی ہے اور اداکارہ میرا کو 50 تولے سونا ایک ہیرے کی پیش قیمت انگوٹھی سمیت سینکڑوں کپڑوں کے جوڑے اور دیگر چیزیں جہیز میں دی جائیں گی ہنی مون سوئٹزر لینڈ ، جرمنی اور دبئی سمیت 17 ملکوں کی سیر بھی شامل ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…