پیر‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2024 

شاہدآفریدی سے محبت کی دعویداربھارتی اداکارہ منظرعام پرآگئی

datetime 21  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی سے محبت کی دعویدار بھارتی اداکارہ عرشی خان نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا ہے۔پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کی محبت میں بے باک بیانات دینے والی بھارتی اداکارہ عرشی خان ایک بار پھر منظرعام پر آ گئی ہیں لیکن اس بار انھوں نے کچھ اور نہیں بلکہ پاکستان آنے کا ہی اعلان کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک وڈیو پیغام میں عرشی خان کرکٹر شاہد آفریدی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت جلد پاکستان آ رہی ہوں تمہارے لیے اور تم سے ملنے کے لیے جب کہ میں پاکستان آنے کے لیے بہت خوش ہوں۔



کالم



خوشحالی کے چھ اصول


وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…