بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم کی بھارتی اداکارہ شرمیلا ٹیگور سے ملاقات،دلیپ کمار کی خیریت دریافت کی

datetime 20  فروری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف سے بھارتی اداکارہ شرمیلا ٹیگور کی ملاقات،وزیراعظم نے دلیپ کمار کی خیریت دریافت کی۔ہفتہ کی شب بھارتی اداکارہ شرمیلا ٹیگور نے رائے ونڈ میں وزیراعظم نوازشریف کے گھر پر ان سے ملاقات کی،ملاقات میں وزیراعظم کے اہلخانہ بھی موجود تھے۔وزیراعظم نے بھارتی اداکارہ سے دلیپ کمار کی خیریت دریافت کی۔واضح رہے کہ شرمیلا ٹیگور ان دنوں ایک تقریب میں خصوصی شرکت کیلئے لاہور آئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…