بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

پریٹی زنٹا کا شادی سے بھی پیسے کمانے کا فیصلہ، مگر کس طرح ؟جانیے

datetime 20  فروری‬‮  2016 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کچھ عرصے پہلے تک اپنی شادی کی خبروں سے حوالے سے تنگ آگئیں تھیں لیکن اب ان کی شادی کی خبروں کے چرچے ایک بار پھر شروع ہوگئے ہیں جہاں انکا کہنا ہے کہ وہ اپنی شادی میں لی جانے والی تصویروں کو چیریٹی کے لیے نیلام کریں گی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ پریٹی زنٹا آج کل اپنی جلد ہونے والی شادی کے حوالے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں انکا کہنا ہے کہ وہ اوران کے منگیترجین گڈ اونف اپنی شادی کی تصویروں کی نیلامی کریں گی اور اس معاملے میں ان کے منگیتر بھی ان کا بھرپور ساتھ دیں گے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ ان تصاویر سے حاصل ہونے والی رقم وہ چیرٹی اداروں، بوڑھوں اور غریب بچوں کو دیں گی۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی معروف فلمی جوڑیاں اپنی شادی کو اس طریقے سے سپیشل بنا چکی ہیں ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…