پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی ایس ایل میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاور لاہور قلندرز کا آمنا سامنا

datetime 16  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاور لاہور قلندر کا آمنا سامنا ہوگا، کوئٹہ ٹاپ فور میں جگہ بناچکی جبکہ قلندرز کو آج کا میچ جیتنا ہوگا۔ پی ایس ایل کے سنسنی خیز میچز جیو سوپر سے براہ راست نشر کئے جارہے ہیں۔ پاکستان سپر لیگ فائنل مراحل میں داخل ہوچکا ہے، لیکن پلے آف کھیلنے والی چار ٹیمیں کون سی ہونگی اس کا فیصلہ اب تک نہیں ہوسکا۔دبئی انٹر نیشنل اسٹیڈیم میں آج لیگ میںلاہور قلندر کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈ ایٹرز سے ہوگا۔کوئٹہ کی ٹیم 10 پوائنٹس کے ساتھ پہلے ہی پلے آف کے لئے کوالفائی کرچکی ہے۔دوسری جانب قلندرز نے ایونٹ میں صرف دو میچز جیتے۔ لیکن ان دونوں میچز میں اس نے ٹورنامنٹ کی ٹاپ ٹیموں کوئٹہ اور پشاور کو شکست دی ہے۔لاہور قلندر کو اگلے مرحلے میں جانے کے لئے آج کوئٹہ کو پچھاڑنا ہوگاورنہ ٹاپ فور میں آنا مزید مشکل ہوجائےگا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے جیو سوپر سے براہ راست نشر کیا جائےگا۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…