بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

ہالی وڈفلم’مِڈ نائٹ اسپیشل‘کا سنسنی خیز ٹریلر جاری

datetime 16  فروری‬‮  2016 |

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)ہالی ووڈ کی ڈرامے سے بھرپور نئی سائنس فکشن فلم “مِڈ نائٹ اسپیشل”کا سنسنی خیز ٹریلر جاری کر دیا گیاہے۔ہدایتکارو رائٹر جیف نکول کی یہ فلم باپ بیٹے کی ایسی انوکھی محبت کی داستان کی عکاسی کر تی ہے جس میںآٹھ سالہ بیٹے کی حیرت انگیز اور غیر معمولی طاقتوں کی وجہ سے باپ کو ا±سے دشمنوں سے بچاتے ہوئے محفوظ مقام پر منتقل کرنا ہوتاہے۔سارہ گرین اوربرائن جونز کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس فلم میں مائیکل شینن، جوئیل ایجرٹن ، کرسٹن ڈنسٹ، سیم شیپرڈاور ایڈم ڈرئیور اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔18ملین ڈالر لاگت سے تیار کردہ یہ سنسنی خیز سائنس فکشن ڈرامہ فلم وارنر بروس پکچرز کے تحت رواں سال18مارچ کو امریکی سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…