اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کرکٹ کے شائقین کیلئے اہم خبر یہ ہے کہ ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ بلے باز سر ویوین رچرڈز نے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ پر آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پی سی بی کی آفر کو رد نہیں کریں گے۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ وقار یونس پاکستانی ٹیم کیلئے بہتر کام کر رہے ہیں۔ انڈین میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سر ویوین رچرڈز کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کرکٹ دورے کی اجازت نہ ملنا دکھ کی بات ہے۔ واضح رہے کہ سر ویوین رچرڈز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں بطور کوچ کام کر رہے ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر نے سر رچرڈ کی پاکستان کے ساتھ کام کرنے کی دلچسپی کی خبر کی تصدیق کر دی ہے۔
پاکستانی ٹیم کے نئے کوچ کی آمد،کون ہیں ؟ جانئیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
نوجوانوں میں غذائی نالی کے کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے، ماہرین صحت نے وجہ بھی بتا دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ججز کے نوٹیفکیشن کے بعد نئی پیشرفت
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، ”بڑا فیصلہ” ہو گیا
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی
-
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
شیشہ کیفے پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے مسلم لیگ ن کا عہدیدار جاں بحق



















































