بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

والدہ نے ہرشالی کو فلم ” فتور“ میں کام کرنے سے روک دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2016 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)سلمان خان کی فلم ”بجرنگی بھائی جان“ میں کمسن لڑکی کا کردار کر کے دلوں میں گھر کرنے والی بے بی اداکارہ ہرشالی ملہوترا سے متعلق پتہ چلا ہے کہ اس کو بالی ووڈ فلم ” فتور“ میں اداکارہ کترینہ کیف کے بچپن کا کردار ادا کرنے کی آفر ہوئی تھی مگر اس نے انکار کردیا تھا۔فلم سازوں نے جب اس کردار سے متعلق ہرشالی کی والدہ سے بات کی تو اس نے موقف اپنایا کہ مختصر کردار ان کی بیٹی ہرشالی کے لیے اچھے نہیں ہیں اور یہ کہ وہ اپنی بیٹی کو اوور ایکسپوز نہیں کرنا چاہتی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ فلم ”پریم رتن دھن پایو“ میں بھی بالکل اسی طرح کے ایک کردار کی پیشکش ہوئی تھی تب بھی ہرشالی کی والدہ نے اسے مسترد کر دیا تھا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…