بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

پی ایس ایل میں بدترین تاریخ بھی رقم،دو کھلاڑی میچ کے دوران پچ پر ہی لڑ پڑے

datetime 14  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(نیوزڈیسک)پی ایس ایل میں بدترین تاریخ بھی رقم،کوئٹہ اور پشاور کے میچ میں دو کھلاڑی میچ کے دوران پچ پر ہی لڑ پڑے،تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل میں بدترین تاریخ بھی رقم،دو کھلاڑی میچ کے دوران پچ پر ہی لڑ پڑے، وہواب ریاض کی پہلی گیند پر احمد شہزاد نے شاندار چھکا جڑا اور دوسری ہی گیند پر وہاب ریاض نے احمد شہزاد کی وکٹیں اڑادیں، جس پر خوشیاں مناتے ہوئے وہاب ریاض اور احمد شہزاد میں تلخ جملوں کے تبادلوں کے بعد بات ایک دوسرے کو دھکے دینے پر جاپہنچی جسے پوری دنیا پر لائیو میچ دیکھنے والے ناظرین نے براہ راست دیکھا، کرکٹ مبصرین نے دونوں کھلاڑیوں کو اس شرمناک واقعے کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے امید ہے کہ میچ کے بعد اس تنازعے کی تحقیقات کی جائیںگی اور مذکورہ کھلاڑیوں کو جرمانہ کیاجائے گا۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…