جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دنیا کی سب سے تعلیم یافتہ قوم کے بارے میں جانیں کلک کر کے

datetime 28  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک……… آج کے دور میں وہی قوم باعزت اور ممتازمقام پا سکتی ہے جو تعلیم کے میدان میں نمایاں حیثیت کے حصول کیلئے کمر بستہ ہو۔ اگرچہ ہمارے ہاں تعلیم کو ہمیشہ نظر انداز کیا گیا ہے مگر دنیا کے متعدد ممالک نے اسے اولین ترجیح سمجھا اور یہ ممالک عالمی برادری میں سب سے زیادہ تعلیم یافتہ ہونے کی وجہ سے نہایت قدر کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔ دنیا کی پڑھی لکھی قوموں میں سے پانچ نمایاں ترین اقوام درج ذیل ہیں۔
ا
1:۔ کینیڈا
اس ملک کی نصب سے زائد (51%) آبادی یونیورسٹی کی تعلیم یافتہ ہے اور یہاں جی ڈی پی کا 6.1 فیصد تعلیم پر خرچ کیا جاتا ہے۔

2:۔ اسرائیل
اسرائیل میں تقریباً46 فیصد لوگ یونیورسٹی کے تعلیم یافتہ ہیں۔ یہ ملک جی ڈی پی کا 7.2 فیصد تعلیم پر خرچ کرتا ہے۔
3:۔ جاپان
جاپان کے 45 فیصد لوگ یونیورسٹی کے تعلیم یافتہ ہیں اور یہاں جی ڈی پی کا 5.2 فیصد تعلیم کیلئے وقف ہے۔
4:۔ امریکہ
اس ملک میں 42 فیصد افراد یونیورسٹی کی تعلیم سے بہرہ ور ہیں۔ یہ ملک اپنے جی ڈی پی کا 7.3 فیصد تعلیم پر خرچ کرتا ہے۔
5:۔ نیوزی لینڈ
اس چھوٹے سے ملک میں 41 فیصد عوام یونیورسٹی کی تعلیم یافتہ ہے۔ نیوزی لینڈ سائنس کی تعلیم کیلئے خصوصی طور پر مشہور ہے اور یہاں کے 16 فیصد طلباءسائنس پڑھتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…