ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

کرپشن الزامات ، پاکستانی امپائر پر 5سال کیلئے پابندی عائد

datetime 12  فروری‬‮  2016 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ بور ڈنے کرپشن کے الزامات ثابت ہونے پر پاکستانی امپائر اسد رو¿ف پر 5سال کیلئے پابندی عائد کر دی گئی۔ پاکستانی امپائر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے پہلے ہی ریٹائر ہوچکے ہیں لہذا اس فیصلے کا ان کے کیرئر پر خاص نہیں پڑئیگا۔تفصیلات کے مطابق بی سی سی آئی کی ڈسپلنری کمیٹی کا اجلاس بورڈ ہیڈ کوارٹرز ،ممبئی میں ہوا جہاں کمیٹی نے پاکستانی امپائر کیخلاف الزامات کا جائزہ لینے کے بعد ان پر بھارت میں کرکٹ میچز میں کسی بھی طرح شرکت کرنے پر 5سال کی پابندی لگادی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی امپائر اسد رﺅف پر پی ایس ایل میں کرپشن کا الزام سچ ثابت ہونے پر پابندی لگائی گئی ۔

ویڈیو دیکھیئے



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…