ممبئی (نیوز ڈیسک) اداکاراوم پوری نے اپنی اہلیہ نندیتا سے علیحدگی اختیار کرلی۔ بھارتی اخبار کے مطابق رنبیر اور کترینہ کے بعد اوم پوری اور نندیتا نے 26سالہ رفاقت کے بعداپنے راستے جدا کرنے کافیصلہ کیا اور پچھلے ہفتے ہی عدالت نے دونوں کی علیحدگی کی منظوری دیدی تاہم یہ پابندی عائد کی گئی ہے کہ مستقبل میں دونوں کسی تیسرے فریق کی موجودگی کے بغیر رابطہ نہیں کرسکتے۔عدالت نے معروف اداکار کو اپنے 18سالہ صاحبزادے ایشان سے ملنے کی اجازت دیدی
فلمی دنیا کے ایک معروف اداکار نے بیگم سے علیحدگی اختیار کرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق فیصلہ کرلیاگیا
-
یکم جولائی سے کن جائیدادوں کی خرید وفروخت نہیں ہو سکے گی؟ اہم خبر
-
ریو سیکریٹو
-
گرمی سے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، بادل برسنے کو تیار
-
گھر داماد نے 4 سال تعلقات کے بعد بھاگ کر ساس سے کورٹ میرج کرلی
-
معروف امریکی ریسلر ہلک ہوگن کی موت کیسے ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی
-
قیمتی الیکٹرک بائیک اب ہر شہری کی دسترس میں! حکومت کا بڑا فیصلہ
-
رواں سال مون سون بارشیں کم ہوں گی یا زیادہ؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
-
حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
-
ہنگری کا بڑا فیصلہ، 3 ممالک کے شہریوں کو ویزے جاری نہ کرنے کا اعلان
-
بجلی سستی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری
-
سعودی عرب میں ہائی الرٹ، سول ڈیفنس کا شہریوں اور غیر ملکیوں کیلئے انتباہ جاری
-
دم کروانے کے بہانے ہوٹل لے جاکر 18 سالہ بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے سوتیلا باپ گرفتار
-
اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا بڑی مشکل میں پھنس گئیں



















































