پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

سائنس بھی اسلام کا حکم ماننے پر مجبور ہوگئی، پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 27  جنوری‬‮  2015 |

لندن :ویسے تو اسلام کے بہت سے ایسے احکامات ہیں جن کا فائدہ سائنسی طور پر بھی ثابت ہوچکا ہے تاہم اب اس کی ایک اور مثال سامنے آگئی ہے جدید سائنسی تحقیق نے قرآں میں حرام اور نجس عین قرار دیئے گئے جانور سور کے گوشت کو انسانوں کیلئے نہ صرف انتہائی نقصان دہ بلکہ جان لیوا بھی ثابت کردیا ہے یہ جدید سائنسی برطانوی دارالحکومت کے علاقے کیمدن میں واقع پبلک ریسرچ یونیورسٹی لندن اسکول آف ہائی جین اینڈ ٹراپیکلمیڈیسن میں کی گئی ریسرچ یونیورسٹی ماہرین کی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ سور کا گوشت کھانے سے پورک ٹیپ ورم نامی ایک کیڑا انسانی جسم میں داخل ہوکر دماغ کو نشانہ بناتا ہے ماہرین کے مطابق اس کیڑے کے جسم میں داخل ہونے سے نیور وسائسٹی سرسوسس ( این سی سی ،رگوں کی بیماری ) نامی خوفناک اور لاعلاج بیماری جنم لیتی ہے جس کا نتیجہ زندگی کا خاتمہ ہوتا ہے ۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…