اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)پریانکا نے اپنے ہونے والے شوہر سے انوکھی خواہش کا اظہار کر دیا ۔ اداکارہ کا کہناتھا کہ ایک عورت ہونے کے ناتے وہ بھی شادی کرنا چاہتی ہیں اور یہ اسی وقت ہوگی جب اس کا درست وقت آئے گا۔ اپنے ہونیوالے جیون ساتھی کے متعلق سوال پر پریانکا کا کہناتھا کہ میں جلد ہی اکتاہٹ کا شکارہوجاتی ہوں اور میرے شوہر میں یہ خوبی ہونی چاہیے کہ وہ مجھے ہر وقت خوش رکھ سکے تا کہ میں اپنی زندگی کو بھرپور طریقے سے گزار سکوں ۔
پانچ سال کے بچے کی معصوم حرکت نےدنیا کے سپر سٹار کو اس سے ملنے پر مجبور کر دیا