پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

میرا اپنے ساتھ شادی کے خواہشمند افراد کے انٹرویو لیں گی

datetime 8  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اداکارہ میرا شادی کے خواہشمند امیر کبیر کاروباری اورسماجی شخصیات کے انٹرویوز لیں گی اور اپنی امیدوں اور خواہش کے مطابق من پسند شخصیت کے انتخاب کے بعد رواں سال 2016میں باقاعدہ شادی رچانے کا اعلان کریں گی۔یہ انٹرویوز 12فروری کو کراچی میں 18فروری کو پشاور میں 23فروری کو لاہور میں اور 5مارچ کو اسلام آباد میریٹ ہوٹل میں لیے جائیں گے ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ اداکارہ میرا نے شادی کے امیدواروں کی فہرست مرتب کر لی ہے اب تک ان سے شادی کے خواہش مند نوجوانوں درمیانی عمر کے مردوں اور بوڑھوں کی تعداد کو تقریبا 39کے قریب ہے 11کا تعلق پشاور سے لاہور سے تعلق والی شخصیات کی تعداد 21ہے کراچی اور ملک کے دیگر علاقوں اسلام آباد وغیرہ سے رابطہ کرنے والوں کی تعداد 5اور 2کا تعلق بنرون ملک سے ہے شادی کے خواہشمند افراد میں سے 9رنڈوے بھی شامل ہیں ان شخصیات میں 7کاروباری 11ڈاکٹر انجینئر اور دیگر شعبوں سے وابستہ ہیں 6کا تعلق زمیندار گھرانے سے ہے 6نوجوان اور مردوں کا تعلق سیاست سے ہے



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…