پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

دنیا بھر کے کروڑوں صارفین فیس بک اور انسٹا گرام استعمال کرنے سے محروم

datetime 27  جنوری‬‮  2015 |

لندن….. سائبر حملے کے باعث دنیا بھر کے کروڑوں فیس بک اور انسٹا گرام ستعمال کرنے سے محروم ہو گئے۔

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق آن لائن لزرڈز نامی ہیکر گروپ نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے سماجی رابطے کی 2 بڑی ویب سائیٹس فیس بک اور انسٹاگرام کو ہیک کیا جس کے باعث امریکا، یورپ اور ایشیا کے کروڑوں صارفین کا سوشل میڈیا پر رابطہ ایک گھنٹے تک محروم رہا۔ دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹا گرام استعمال کرنے والوں کی تعداد ایک ارب 50 کروڑ کے قریب ہے۔

دوسری جانب فیس بک اور انسٹاگرام کے مالک مارک زکربرگ نے سائبر حملے کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک تبدیلی کی وجہ سے دونوں ویب سائٹس ایک گھنٹے تک متاثر رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…