دبئی (نیوز ڈیسک )بنگلہ دیشی کرکٹر تمیم اقبال نے شاہد آفریدی کو اپنے بچپن کا ہیرو قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں پاکستان سپر لیگ کے میچز جاری ہیں۔ پاکستان سپر لیگ میں دنیا کے کئی نامور کرکٹر حصہ لے رہے ہیں۔ ان کرکٹرز میں بنگلہ دیشی بلے باز تمیم اقبال بھی ہیں۔ تمیم اقبال نے اب انکشاف کیا ہے کہ وہ ہمیشہ سے پاکستانی ٹی ٹوئٹنی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کے کافی بڑے مداح ہیں۔ وہ بچپن سے شاہد آفریدی کو اپنا ہیرو مانتے آئے ہیں۔
بنگلہ دیشی کرکٹر تمیم اقبال نے آفریدی کو بچپن کا ہیرو قرار دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری
-
سونے کی قیمتوں میں کمی



















































