جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

بھارتی بلے باز نے سعودی ماڈل صفا بیگ سے شادی کر لی

datetime 6  فروری‬‮  2016 |

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عرفان پٹھان نے 21 سالہ سعودی ماڈل صفا بیگ سے حرم شریف میں شادی کی۔ شادی کی تقریب سادگی سے ہوئی جس میں صرف دونوں خاندان والوں کے اہل خانہ اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔ نکاح کے بعد جدہ کے ایک ہوٹل میں ولیمے کی تقریب بھی منعقد ہوئی۔صفا بیگ صفا بیگ جدہ کے علاقے عزیزیہ کی رہائشی ہیں جب کہ آج کل ایک فرم میں کام کر رہی ہیں، اس سے قبل صفا بیگ ماڈلنگ کرتی تھیں۔ عرفان پٹھان کی صفا بیگ سے ملاقات دو سال قبل دبئی میں ہوئی تھی جس کے بعد سے دونوں میں قربت بڑھتی چلی گئی اور 3 ماہ قبل ہی دونوں کی منگنی ہوئی تھی‎



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…