لاہور (نیوز ڈیسک) کمر کے درد نے عمر اکمل کی مشکلات میں اضافہ کردیا لاہور قلندرز کی جانب سے پی ایس ایل کے پہلے میچ میں بھی باہر بیٹھنے کی وجہ سے کارکردگی دکھانے کا اہم موقع ہاتھ سے گنوا بیٹھے ہیں ۔ٹیم سلیکشن کیلئے مشکوک فٹنس کی وجہ سے کھلاڑیوں کا انتخاب ایک بڑا مسئلہ دکھادے رہاہے ۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ سلیکشن کمیٹی کی جانب ہفتے کو ہونیوالے پی ایس ایل کے میچز کے بعد ٹیم کی حتمی فہرست تیار کرنے کا امکان ہے ۔حتمی فہرست میں کھلاڑیوں کی شمولیت کیلئے پی ایس ایل کی کارکردگی کو بھی مد نظر رکھا جائیگا۔
اہم کھلاڑی انجری کا شکار ، سلیکشن کمیٹی پریشان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، ”بڑا فیصلہ” ہو گیا
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
شیشہ کیفے پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے مسلم لیگ ن کا عہدیدار جاں بحق
-
سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا
-
وزٹ ویزا پر حج کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر
-
ہوٹل کے باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 کرکٹرز گرفتار



















































