اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

ایپل نے چین کو آئی او ایس کے کوڈ تک رسائی دینے کا فیصلہ کر لیا

datetime 26  جنوری‬‮  2015

بیجنگ ……. 2014ءمیں چین کا زیادہ زور اسی بات پر رہا کہ امریکی ایجنسی این ایس اے ونڈوز 8، آئی بی ایم سرورزاور آئی ون کی مدد سے چین کی جاسوسی کررہا ہے۔ ایپل اور دوسری تمام کمپنیوں نے کئی دفعہ اس الزام کی تردید کی۔ دسمبر میں ایپل اور چینی حکام کے درمیان ہونے والی میٹنگ کے بعد اب ایپل نے چین کے سیکیورٹی ماہرین کو آئی او ایس کا کوڈ چیک کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ چین میں ایپل کے آئی فون کی بہت زیادہ کھپت ہے۔ آئی فون چین میں اتنا مقبول ہے کہ کچھ دن پہلے ایک نوجوان 94 آئی فونز کو اپنے جسم کے ساتھ باندھ کر چین میں سمگل کرنے کی کوشش کرتے ہوئے پکڑا گیا۔



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…