پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

این اے 122 میں کیا ہوا انکو ائر ی کمیشن نے بتا دیا

datetime 24  جنوری‬‮  2015 |

لاہور( نیوز ٹو ڈے )این اے ایک سو بائیس کے کئی تھیلوں کی سیلز ٹوٹی ہوئی تھیں، انکوائری کمیشن کے جج کا بیان قلمبند ، الیکشن ٹربیونل کے باہر ن لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنوں کی نعرے بازی۔ این اے ایک سو بائیس میں دھاندلی کے خلاف کیس کی سماعت کے موقع پر پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکن پھر آمنے سامنے ہوگئے اور شددید نعرے بازی کرتے رہے۔ ٹربیونل کے روبرو انکوئری کمیشن نے اپنا بیان قلمبند کروا دیا۔ انکوائری کمیشن کے جج غلام حسین اعوان نے کہا کہ این اے ایک سو بائیس کا مکمل آڈٹ کیا گیا جس میں انتحابی بے ضابطگیاں پائی گئی ہیں جبکہ متعدد تھیلوں کی سیلیں بھی ٹوٹی ہوئیں تھیں۔ سردار ایاز صادق کے وکیل نے کمیشن کے بیان پر اپنی جرح مکمل کر لی اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ این اے 122 میں دآندلی ثابت نہیں ہوئی۔ عمران خان کے وکیل کے مطابق انکے لگائے گئے الزمات کی تصدیق ہو گئی ہے ، این اے ایک سو بائیس میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہوئی۔ لوکل کمیشن کے بیان کے بعد ٹرابیونل نے سماعت 31 جنوری تک ملتوی کرتے ہوئے سردار ایاز صادق کو اپنی شہادت پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…