پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

راہبہ نے ایسا گل کھلایا کہ سب کے منہ کھلے رہ گئے

datetime 24  جنوری‬‮  2015 |

روم ……. کلیساﺅں میں مقیم رہنے والی راہباﺅں کو دنیاوی عیش و عشرت سے دوری کی علامت سمجھا جاتا ہے اور یہ تاعمر شادی کئے بغیر گوشہ نشینی میں گزار دیتی ہیں مگر اٹلی کے ایک کلیساءمیں ایک راہبہ نے ایسا گل کھلایا کہ سب کے منہ کھلے رہ گئے۔ یہ نوجوان راہبہ گوشنہ جون میں جنوبی امریکہ کے ایک ملک سے اٹلی کے مشرقی علاقہ لی مارچی کے ایک چرچ میں آئی تھیں اور اپنی مدر راہبہ اور سسٹر راہباﺅں کے ساتھ چرچ میں مقیم تھیں۔ انہیں ایک روز اچانک پیٹ میں درد محسوس ہوا تو انہیں ہسپتال لے جایا گیا اور ہاں ہ چلا کہ یہ حاملہ ہیں۔

راہبہ کا کہنا ہے کہ وہ اس بات سے بالکل بے خبر تھیں کہ وہ حاملہ ہیں۔ ڈاکٹروں کو پتہ چلا کہ وہ حمل کے آخری مراحل میں ہیں اور پھر جلد ہی ان کے ہاں ایک پیارے سے بیٹے کی پیدائش ہو گئی۔ جب یہ خبر راہبہ کے چرچ میں پہنچی تو مادر راہبہ سمیت سب سسٹر راہبائیں بھی حیرت زدہ رہ گئیں۔ راہبہ کا کہنا ہے کہ وہ بہت خوش ہیں اور راہبہ کی بجائے اپنے پھول سے بیٹے کی ماں ہونے پر زیادہ خوش ہیں۔ ابتدائی حیرانی کے بعد سسٹر راہباﺅں نے بھی اس دلچسپ واقعہ پر نہایت مسرت کا اظہار کیا اور ماں اور اس کے ننھے بیٹے کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور ڈھیروں خوشیاں منائیں۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…