منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

آپ کو معلوم ہے گذشتہ آپ در ج ذیل چیزوں سے لا علم تھے

datetime 24  جنوری‬‮  2015 |

1۔ ڈنمارک کے شہر تھسٹیڈ میں سرکاری محکموں کے چلتے رہنے کے لیے لوگ زیادہ بچے پیدا کرتے ہیں۔
مزید جاننے کے لیے پڑھیے ( دا انڈیپینڈنٹ)
2۔ مردوں کے مقابلے دو تہائی زیادہ خواتین کے خدا میں یقین رکھنے کے امکان ہیں۔
مزید جاننے کے لیے پڑھیے ( ٹیلیگراف)
3۔ برطانوی خفیہ ادارہ ایم آئی فائیو کی جانب سے اہلکاروں کی بھرتی کے سسلے میں نظر آنے والے ٹیٹوز کی ممانعت۔
مزید جاننے کے لیے پڑھیے ( گارڈیئن)
4۔ فاسٹ فوڈ چین نینڈو جنوب افریقہ کے ہم عصر آرٹ ورک کا سب سے بڑا خریدار ہے۔
مزید جاننے کے لیے پڑھیے ( فنانشل ٹائمز)
5۔کسی بھی ویب پیج کی اوسط عمر تقریباً 100 روز ہے۔
مزید جاننے کے لیے پڑھیے ( نیو یارکر)

6۔امریکی ریاست اوہائیو میں کسی مرد کی تصویر کے سامنے برہنہ ہونا غیر قانونی ہے۔
مزید جاننے کے لیے پڑھیے ( سلیٹ)
7۔گریٹر لندن اتھارٹی کے پاس گریڈ دوئم کا لوہے میں ڈھلی ہوئی روٹنڈا نامی پیشاب گاہ ہے تاہم کسی کو نہیں معلوم کہ وہ کہاں پر ہے۔
مزید جاننے کے لیے پڑھیے ( دا ٹائمز)
8۔ سوویت یونین کے ٹوٹنے کے بعد روس کے زیادہ تر علاقوں میں جنگلی سور، بھورے ریچھ اور بارہ سنگے کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔
مزید جاننے کے لیے کلک کریں
9۔ ڈیگنم میں برطانیہ کے دیگر شہروں کے مقابلے سب سے زیادہ چوریاں ہوتی ہیں۔
مزید جاننے کے لیے پڑھیے ( ڈیلی ٹیلیگراف)
10۔دس لاکھ افراد کے ایک شہر کے نکاسی کے نظام میں 13 ملین ڈالر سالانہ مالیت کی دھات ہوتی ہے۔
مزید جاننے کے لیے پڑھیے ( کوارٹز)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…