پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

چقندر کا جوس انسان کو ’’بلند فشار خون‘‘ جیسے مرض سے محفوظ رکھتا ہے، تحقیق

datetime 23  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن….  تحقیق کے مطابق روزانہ ایک گلاس چقندر کا جوس نہ صرف انسان کو بلند فشار خون سے محفوظ رکھتا ہے بلکہ دیگر کئی بیماریوں سے بچاؤ میں بھی معاون ثابت ہوتا ہے ۔

برطانوی ماہرین كی تحقیقاتی رپورٹ كے مطابق چقندر میں  قدرتی طور پر نائٹریٹس موجود ہوتا ہے اور اس کا ایک گلاس جوس نہ صرف انسان کے جسم میں خون كی سپلائی اور مدافعتی نظام كو بہتر بنانے میں انتہائی معاون ثابت ہوتا ہے بلکہ جسم میں خون کے بہاؤ کو نارمل رکھ کر كولیسٹرول کی سطح کو کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ چقندر کا جوس خون كی شریانوں كی سختی دور كرکے دل کے دورے سے بھی محفوظ رکھتا ہے جب کہ چقندر كے جوس كا باقاعدگی سے استعمال دیگر کئی بیماریوں سے بچاؤ میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…