جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزےر اعظم فرانس جاکر اپنا حتجاج ریکارڈ کروائیں،کراچی مےں مظاہرےن کا مطالبہ

datetime 22  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی۔۔۔۔۔۔ فرانس کے رسالے میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف کراچی میں مذہبی تنظیموں کی جانب سے ایک ریلی نکالی گئی جس میں اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) اور اقوام متحدہ سے ان خاکوں کی اشاعت کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کیا گیا۔جمعرات کو ایم اے جناح روڈ پر نمائش چورنگی سے تبت سینٹرتک ‘میں صدقے یارسول اللہ ‘ کے نام سے ریلی نکالی گئی، جس کی سربراہی سنی تحریک (ایس ٹی) کے سربراہ ثروت اعجاز قادری نے کی۔شرکائ سے خطاب کرتے ہوئے سنی تحریک کے رہنما ثروت اعجاز قادری نے زور دیا کہ عرب لیگ اور اُمت سلمہ متحد ہوکر گستاخانہ خاکوں کے خلاف ردعمل ظاہر کریں۔جبکہ ممتاز عالم دین شاہ تراب الحق قادری نے وزیراعظم نواز شریف پر زور دیا کہ وہ فرانس جاکر اپنا حتجاج ریکارڈ کروائیں۔اس سے قبل دیگرمقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ میں جب بھی کسی نے نبی صلی اللہ علیہ سلم کی شان میں گستاخی کی تو غازی علم دین سے لے اب تک کسی نہ کسی نے شاتم رسول کوکیفرکردار تک پہنچایا۔ریلی کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے اور پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔ ú ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…