پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

حکو مت نے اپنا رویہ بہتر نہ کیا تو پیپلز پارٹی اس کی مزید مدد نہیں کرے گی، خورشید شاہ

datetime 17  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 سکھر۔۔۔۔۔۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کہتے ہیں کہ حکو مت نے اپنا رویہ بہتر نہ کیا تو پیپلز پارٹی اس کی مزید مدد نہیں کرے گی۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اپنے دور حکومت میں اپوزیشن کی غیر موجودگی میں کبھی کوئی آئینی ترمیم یا آرڈیننس نہیں لائی۔ حکو مت نے یقین دلایا تھا کہ گیس انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس آرڈیننس میں توسیع کی قرارداد منظور نہیں کرائی جائے گا مگر حکومت نے ایوان سے اس بل کو منظور کروا کر پارلیمنٹ کی ساکھ متاثر کردی ہے۔ اگر حکو مت نے اپنا رویہ اور طریقہ کار بہتر نہ کیا تو ہم مزید اس کی مدد نہیں کریں گے۔ خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ حکومت اور عمران خان کے درمیان مذکرات منطقی انجام تک پہنچیں۔ عمران خان اور حکو مت دونوں کو سوچنا چا ہیئے کہ ملک اس وقت کن حالا ت سے گزر رہا ہے اور عمران خان کو چاہیئے کہ وہ اب لڑا ئی اور ما ر دھا ڑ کو نظر انداز کریں



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…