جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت میں ایک شخص نے اپنی ہی 9 سالہ بیٹی کے ساتھ ظلم کی نئی داستان رقم کردی

datetime 17  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اگرتلہ: ہندوستان ریاست ٹری پورہ کے ڈسٹرکٹ سپاہی جالا میں اپنی نو سالہ بیٹی کو زندہ دفن کرنے کی کوشش کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

 عبدالحسین نامی شخص نے گزشتہ روز اپنی نو سالہ بیٹی رخسانہ کو اپنے گھر کے پچھلے صحن میں ایک گڑھے میں زبردستی دفن کرنے کی کوشش کی، تاہم ایک پڑوسی نے اسے دیکھ لیا اور پولیس کو اطلاع کردی۔

رخسانہ کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں اس کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

جبکہ بچی کے والد عبدالحسین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

واقعے کے وقت بچی کی والدہ گھر پر موجود نہیں تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…