پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

اگر آپ کھانے میں نمک کم لیتے ہیں تو آپکے لیے ہے ایک خوشخبری

datetime 16  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن: ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی  ہے کہ نمک کا کم استعمال معدے کے سرطان سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

کھانے میں نمک کا زیادہ استعمال نہ صرف ہائی بلڈ پریشر جیسے مرض کو بڑھاتا ہے بلکہ دل کی بہت سی بیماریوں کے لئے بھی خطرناک ہے اس لئے اس کانہایت کم استعمال کرناچاہئے اسی حوالے سے لندن میں کی جانے والی تحقیق میں  یہ بات سامنے آئی ہے کہ نمک کا کم استعمال معدے کے سرطان سے بچاؤ میں انتہائی مددگار ثابت ہوتا ہے کیونکہ نمک کا زیادہ استعمال معدے میں سرطان پیدا کرنے والے جراثیم ہیلی کو بیکٹر پائی لوری( Helicobacter pylori ) کی نشوونما میں مدد فراہم کرتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق انسان کو روزانہ 5 گرام یعنی ایک چمچ سے زیادہ نمک کا استعمال نہیں کرنا چاہئے کیونکہ نمک کا زیادہ استعمال صحت کے لئے انتہائی مضر ہے۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…