پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

پرتگال میں 180 ستونوں پر تعمیر ہونیوالا دنیا کا انوکھا رن وے

datetime 14  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فنچال: پرتگال کا مدابرا انٹرنیشنل ائیرپورٹ دنیا کا انوکھا ہوائی اڈہ ہے جس کا رن وے 180 ستونوں پر کھڑا ہے۔

مدایرا انٹر نیشنل ائیرپورٹ کا جولائی 1964ء میں افتتاح کیا گیا تو اس کے دو رن وے صرف 1.6 کلومیٹر لمبے تھے۔ رن وے کچھ اس قسم کا تھا کہ ماہر سے ماہر پائلٹ کے لیے بھی لینڈنگ ایک مسئلہ تھی۔ ایک تو رن وے کی لمبائی کم تھی اوپر سے ایک طرف پہاڑ اور دوسری طرف سمندر تھا۔

19 نومبر 1977ء کے دن تیز بارش اور ہوائوں میں برسلز سے آنے والے بوئنگ 727 طیارے نے لینڈنگ کی کوشش کی تو جہاز پھسلتا ہوا 200 فٹ گہری کھائی میں جاگرا۔ اس حادثے میں 131 لوگ اپنی جان گنوا بیٹھے۔ اس کے بعد رن وے کی طوالت بڑھانے پر غور شروع ہوا اور آخر کار کنکریٹ کے 180 ستون کھڑے کرکے رن وے کی لمبائی قریباً دگنی کردی گئی۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…